The Trusted community of buyers and sellers
پاکستان میں پہلی مرتبہ معذور پرسنز کے لیے ایک نئی چیز ایجاد کی ہے جو کہ ان کی بائک کے رائٹ اور لیفٹ پہ لگائی جائے گی یہ ٹائر بائیک کو سٹیبل رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ان کے اندر موجود شوکس جو کہ ان کے اندر پہلے سے ہی موجود ہوتے ہیں وہ کسی بھی قسم کے کھڈے پہ لگنے سے ان کو بچاتے ہیں پورے پاکستان میں یہ پروڈکٹ صرف ہماری کمپنی کے سوا کوئی نہیں بنا رہا ارڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں
Report this ad/listing
Member since 11 months ago